چرچ اور حکومت کے بیچ چپقلش میں پھنسے مسیحی جوڑے
عمران اور ثمینہ سیمیوئل کی شادی کو دو برس ہونے کو ہیں لیکن سرکاری طور پر ان کی شادی تاحال رجسٹر نہیں کی گئی ہے۔ مسیحی شادیوں کی رجسٹریشن پر چرچ اور حکومت کے درمیان جاری چپقلش پر سحر بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

