باڈی شیمنگ: ’آج بھی چوائس ہو تو بال لمبے نہ کروں‘

،ویڈیو کیپشنصحیفہ جبار خٹک نے بال چھوٹے کیا کروائے، ساتھی اداکار ہوں یا عام لوگ سبھی ان پر تنقید کرنے لگے

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے بال چھوٹے کیا کروائے، ساتھی اداکار ہوں یا عام لوگ سبھی ان پر تنقید کرنے لگے۔ باڈی شیمنگ سیریز میں دیکھیے بی بی سی اردو کی فرحت جاوید کی ڈیجیٹل ویڈیو۔