بہاولپور: الگ صوبہ یا جنوبی پنجاب میں انضمام؟
بہاولپور کو الگ سے صوبہ بنایا جائے یا اسے مجوزہ جنوبی پنجاب صوبے میں شامل کیا جائے؟ کیا بہاولپور الگ صوبے کے طور پر چل بھی سکتا ہے؟ اس بارے میں اس شہر کے باسیوں کی کیا رائے ہے جانیے اس ویڈیو میں۔