کرائسٹ چرچ: ہلاک ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے طالب علموں کا رقص

،ویڈیو کیپشننیوزی لینڈ میں طالب علم ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ہاکا رقص کرتے ہوئے

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ کیسے نیوزی لینڈ کے طالب علم ایک روایتی جنگی رقص ’ہاکا‘ کے ذریعے متاثرین کی یاد منا رہے ہیں۔