آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان میں خشک سالی: ’ہماری زندگی بدبختی کی زندگی ہے‘
پاکستان کے سب سے وسیع صوبے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے کئی کسان خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، ان علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے خشک سالی تھی۔ ملیئے نوشکی کے ایک بزرگ کسان سے۔ ریاض سہیل کی رپورٹ