سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: ’ایئر پورٹ سے داخل ہوئے نہیں کہ ان کے غلام بن گئے‘

،ویڈیو کیپشنراولپنڈی کا چاندنی چوک بیرونِ ملک کام کی تلاش میں جانے والے پاکستانیوں کے لیے ایک اہم مرکز ہے

پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس وقت سعودی عرب میں 26 لاکھ پاکستانی ریاض، دمام، طائف اور جدہ میں مقیم ہیں، لیکن ٹریول ایجنٹس کے مطابق اب یہ عالم ہے کہ ’پیسے دینے پر بھی لوگ سعودی عرب نہیں جانا چاہتے۔‘

ہماری ساتھی سحر بلوچ نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے سےان مزدوروں کی زندگی پر کیا فرق پڑے گا۔