وزیرستان کے دکاندار اپنے کاروبار بحال کرنے کے لیے کوشاں

،ویڈیو کیپشنوزیرستان کے دکاندار اپنے کاروبار بحال کرنے کے لیے کوشاں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع وزیرستان میں فوجی کارروائیوں کے بعد وہاں کے دکاندار اپنے کاروبار بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ دیکھیے اس حوالے سے بی بی سی اردو کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔