آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کپاس کی برآمدات میں کمی: سندھ کے کاشتکار مرچیں کیوں اُگا رہے ہیں؟
کپاس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ پاکستان میں سب سے زیادہ کاشت ہونے والی فصل ہے، لیکن رواں سیزن میں ملک کے کسان کپاس کی پیداوار کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ پاکستان سے کپڑے کی برآمدات کا دارو مدار بھی اسی کپاس پر ہوتا ہے۔
کپاس کی پیدوار میں کمی اور امپورٹ میں اضافے کی کیا وجہ ہے؟ عمرکوٹ سے دیکھیے ریاض سہیل کی رپورٹ۔