گنے کی کاشت: شوگر مِل مالکان اور کاشتکاروں کے مابین تنازع سے مشکلات میں اضافہ

،ویڈیو کیپشنگنے کے کاشتکاروں کا گلا ہے کہ وہ جتنی محنت کرتے ہیں، انھیں اس کا صلہ نہیں ملتا

پاکستان میں گنے کی قیمت پر شوگر ملز مالکان اور کاشتکاروں کے مابین تنازع گذشتہ کئی برسوں سے جاری ہے لیکن اس سال سندھ کی شوگر ملوں میں کرشنگ دیر سے شروع ہونے سے کاشتکاروں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔