آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میری دستار میرا فخر اور پہچان ہے‘
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کے افسر تعلقات عامہ پون سنگھ اروڑا سکھ مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا دستار ان کی پہچان اور فخر کی علامت کے علاوہ ان کی مقبولیت کی وجہ بھی ہے۔