آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہندو بچوں کو اسلامیات پڑھانے کا مقصد ’انھیں تبلیغ دے کر مسلمان کرنا ہے‘
رحیم یار خان کے ایک گاؤں میں ہندو اقلیتی برادری ایک سرکاری سکول کی تعلیم سے خوفزدہ کیوں ہے؟ دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز کی رپورٹ۔