مرغزار چڑیا گھر کی نیل گائے کو کیا ہوا؟
گزشتہ ہفتے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں پانچ نیل گائے کی موت واقع ہوئی، لیکن انتظامیہ تاحال ان اموات کی وجوہات سے لاعلم ہیں۔