آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ملالہ فارغ اوقات میں کیا کرتی ہیں؟
پاکستان کی وادی سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی حصولِ تعلیم کے لیے آج کل برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مزاحیہ ٹی پروگراموں اور برطانوی مزاح کی بہت مداح ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔