ایمپریس مارکیٹ: جنھوں نے سنہرے دن یہاں گزارے وہ لوٹ آئے

،ویڈیو کیپشنایمپریس مارکیٹ سمیت کچھ بازاروں میں دکاندار واپس آ گئے ہیں

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مبینہ غیر قانونی تجاویزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم ایمپریس مارکیٹ سمیت کچھ بازاروں میں دکاندار واپس آ گئے ہیں، ان میں زیادہ تر بزرگ دکاندار ہیں جن کی زندگی کے سنہرے دن یہاں گزرے۔ اب وہ یہاں کیا کر رہے ہیں دیکھتے ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں