کیلاش: ’ہمیں اپنا مذہب اپنے بچوں کے لیے محفوظ کرنا ہے'

،ویڈیو کیپشنضلع کونسل چترال کے رکن عمران کبیر کے خیال میں کیلاشی بچوں کا اپنی زبان اور مذہب کے بارے میں جاننا نہایت ضروری ہے

ضلع کونسل چترال کے رکن عمران کبیر کیلاش کی رُمبر وادی میں بچوں کو کالاشا زبان سکھاتے اور پڑھاتے ہیں اور ان کے خیال میں کیلاشی بچوں کا اپنی زبان اور مذہب کے بارے میں جاننا نہایت ضروری ہے۔ دیکھیے بی بی سی اردو کی سحر بلوچ کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

٭ اس بارے میں تحریر پڑھنے کے لیے کلک کریں