آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیلاش میں سورج دیکھنے کی قدیم روایت
پاکستان کے شمالی علاقے کیلاش میں آج بھی سورج کو دیکھ کر کاشت کا وقت اخذ کیا جاتا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے اس کو پاکستان کی ایک انوکھی روایت سے منسوب کیا ہے جو وقت کے ساتھ کم ہوتی جا رہی ہے۔ مزید جانیے سحر بلوچ کی ویڈیو رپورٹ میں۔