آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جانوروں کے حقوق: اسلام آباد کے جانوروں کے مسیحاؤں سے ملیے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ دنوں آوارہ کتوں کو مارنے کے خلاف پٹیشن دائر کی گئی۔ یہ درخواست چند ایسے لوگوں نے دائر کی جو ان بے زبانوں کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں۔
یہ لوگ ان جانوروں کو بچاتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔ ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری آپ کو ملوا رہے ہیں اسلام آباد میں جانوروں کے مسیحاؤں سے۔