آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور کے قدیم قبرستان پر مسلمانوں، ہندوؤں اور عیسائیوں کا دعویٰ
لاہور میں جی ٹی روڈ پر واقع ایک قبرستان کئی سالوں سے تین مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان تنازع کا باعث بنا ہوا ہے۔ ہندو، عیسائی اور مسلمان، تینوں کا دعویٰ ہے کہ یہاں دفن ایک بزرگ کا تعلق ان ہی کے مذہب سے ہے۔ لیکن ان دعوؤں میں کتنی سچائی ہے، اور کیا اس تنازعے کی جڑ مذہب ہی ہے، یا کچھ اور؟ ہمارے ساتھی فرقان الٰہی نے یہی جاننے کی کوشش کی۔۔۔