آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سانحہ آرمی پبلک سکول: ’دوستوں کو مرتے اور استاد کو زندہ جلتے دیکھا‘
پشاور کے آرمی پبلک سکول میں چار برس قبل ہونے والے حملے میں احمد نواز زخمی ہوئے اپنا بھائی، دوست اور استاد کھوئے لیکن وہ ایک شرط پر حملہ آوروں کو معاف کرنا چاہتے ہیں۔ سنیئے بی بی سی سے ان کی گفتگو۔