آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سانحۂ آرمی پبلک سکول کے متاثرین کا غم: ’ہم اکیلے نہیں ہیں رونے والے‘
شاہانہ عجون کے بیٹے اسفند خان 2014 میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے میں حملہ آوروں کا نشانہ بنے تھے، لیکن آج بھی وہ ان کی واپسی کی امید لگائے بیٹھی ہیں۔ دیکھیے بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔
یہ بھی پڑھیے