کرتار پور راہداری کے بعد امن کی گیس پائپ لائن

،ویڈیو کیپشنکرتار پور راہداری کے بعد امن کی گیس پائپ لائن

پاکستان اور انڈیا کے تعلقات خطے میں دیرپا امن کے لیے ہمیشہ ہی اہم موضوع رہے ہیں کرتار پور راہداری کی تعمیر شروع ہونے سے دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات استوار ہونے کی ایک موہوم سی امید پیدا ہو گئی ہے لیکن اب ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع ہو رہا ہے جو ان دونوں ملکوں کو آپس میں ملا دے گا۔