آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
#SinTax: ’ٹیکس دے کر گناہ کر لیں، یہ کیا بات ہوئی؟‘
سگریٹ میں تو 'تھوڑا سا گناہ' ہے ہی، مگر کیا سافٹ ڈرنکس پی کر بھی بندہ گناہ گار ہو جاتا ہے؟ ہماری ساتھی فرحت جاوید نے یہ سوال اسلام آباد کے نوجوانوں سے پوچھا۔