کوئٹہ: مرد لاپتہ ہو گئے تو گھر کی بچیاں احتجاج کرنے نکل آئیں

،ویڈیو کیپشنبلوچ مرد لاپتہ ہو گئے تو گھر کی بچیاں احتجاج کرنے نکل آئیں

کوئٹہ پریس کلب کے باہر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ میں خواتین کی بڑی تعداد میں آمد اور ہر روز احتجاج میں شرکت کا سلسلہ طالب علم رہنما شبیر بلوچ کی خواتین رشتہ داروں کی علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کے بعد سے شروع ہوا۔

چھ سات سال بعد لاپتہ افراد کے مرد رشتہ داروں کی بجائے خواتین رشتہ داروں کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت کی کیا وجوہات ہیں؟ بی بی سی کے محمد کاظم نے شبیر بلوچ کے خاندان سے بات کی۔