’چین چلتے ہو تو بس پر چلیے‘

،ویڈیو کیپشنچین: ’چلتے ہو تو بس پر چلیے‘

پاکستان اور چین کے درمیان پہلی مرتبہ بس سروس شروع کی گئی ہے۔ کیا آپ اس بس پر 72 گھنٹے کا سفر کرنا چاہیں گے؟ اس بس کے بارے میں جانیے ہمارے ساتھی عمر دراز کی زبانی۔