تھر: قرضوں کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور

،ویڈیو کیپشنتھر میں خشک سالی سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہیں

تھرپارکر میں جہاں قحط سالی سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں وہیں قحط سے پیدا ہونے والی مایوسی نے کم از کم 50 خواتین، مرد اور بچوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا۔ سحر بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو