آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’بی بی سی ہو گے تم اپنے گھر میں‘
دنیا بھر میں منگل کے روز ڈاک کا دن منایا گیا مگر کیا اب بھی قلم کاغذ سے خط لکھے جاتے ہیں؟ بی بی سی اردو کو آج بھی قارئین، سامعین اور ناظرین کے خط موصول ہوتے ہیں۔ عارف وقار بی بی سی اردو کے ریڈیو شو سیربین پر ہفتہ وار پروگرام ’آپ کا خط ملا‘ پیش کرتے ہیں۔
ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ نے ان سے بات کی اور پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور خطوں میں لکھتے کیا ہیں؟