آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صحافی وزیر پر برہم: ’پاکستان میں سنسرشپ ہے اور آپ کو اس کی مذمت کرنی چاہیے‘
منگل کو پاکستان بھر میں صحافیوں اور صحافتی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے کیے، لیکن پنجاب کے وزیرِ اطلاعات نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں کوئی سنسرشپ نہیں۔ بی بی سی نے ملک بھر میں سینیئر صحافیوں سے ان کے اپنے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل کے بارے میں پوچھا۔
دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی یہ خصوصی ڈیجیٹل رپورٹ۔