پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں مقبول خیرپور کی کھجور

،ویڈیو کیپشنخیرپور کی کھجور: کٹائی سے تیاری تک کا عمل

پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے خیرپور میں واقع کھجور کے باغات سے پاکستان کی 70 فیصد پیداوار ہوتی ہے۔ فصل کاٹنے کے لیے مزدور جنوبی پنجاب اور بلوچستان سے یہاں آتے ہیں۔ ہمارے ساتھی ریاض سہیل اور محمد نبیل نے اس پورے عمل کا جائزہ لیا۔ انھوں نے کیا دیکھا، جانیے اس رپورٹ میں۔