آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تھر میں جب سات صدیاں پہلے سوگ میں خواتین نے سیاہ لباس اوڑھ لیا
تھر کی ریباری خواتین نے سوگ اپنے محسن حکمران دودو سومرو کی ہلاکت پر اختیار کیا تھا جو سنہ 1300 عیسوی میں علاؤالدین خلجی کے ساتھ جنگ میں مارے گئے اور ان خواتین نے سیاہ لباس پہن لیا اور یہ روایت آج بھی جاری و ساری ہے۔