آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میں اپنے شناختی کارڈ میں اپنے باپ کا نام نہیں رکھنا چاہتی‘
پاکستان کی سپریم کورٹ میں تطہیر فاطمہ نامی نوجوان لڑکی نے ریاستِ پاکستان کے نام ایک پٹیشن دائر کی ہے۔ چیف جسٹس نے اسے اپنی نوعیت کا پہلا کیس قرار دیا ہے۔ تاہم ایسا کرنا قانون کے دائرے میں نہیں، لیکن تطہیر ایسا کیوں چاہتی ہیں۔ سنیے انھیں کی زبانی