آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایوا زوبیک: ’پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو سب سے زیادہ توجہ کا مستحق ہے‘
برطانوی نژاد پولینڈ سے تعلق رکھنے والی ایوا زوبیک گذشتہ کئی مہینوں سے سیاحت کی غرض سے پاکستان میں ہیں۔ وہ پاکستان کے بارے میں پائے جانے والے منفی تاثر کو دور کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایسا ملک ہے جو سب سے زیادہ توجہ کا مستحق ہے۔