آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تندوری چکن پشاور سے دہلی کیسے پہنچا؟
پشاور کے موتی محل ہوٹل میں تقریباً سو برس پہلے بننے والا تندوری چکن آج برصغیر سمیت پوری دنیا میں کھایا جاتا ہے۔ دیکھیے اظہار اللہ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔