پاکستانی خواتین کو عمران خان سے کیا امیدیں ہیں؟

،ویڈیو کیپشنعمران سے امیدیں

2018 کے عام انتخابات میں خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کچھ حلقوں کے بقول ایک ’نئے پاکستان‘ کی بنیاد رکھی گئی۔ لیکن عمران خان، جو کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی طرف سے وزارتِ عظمیٰ کے لیے امیدوار ہیں، نے حال ہی میں خواتین کے حوالے سے چند متنازع بیانات دیے ہیں۔

ہماری ساتھی شمائلہ جعفری نے چار پاکستانی خواتین سے پوچھا کہ ان کی عمران خان سے کیا امیدیں ہیں؟