آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں روسی کوہ پیما: میں نے اپنے ساتھی کو بہت پکارا، مگر وہ نہ ملا
روسی کوہ پیما الیگزینڈر گوکوف 7145 میٹر بلند لاٹوک ون سر کرنے نکلے تھے، لیکن مہم کے دوران اُن کے پاس خوراک ختم ہوگئی اور وہ برفانی طوفان میں پھنس گئے۔ بارہ دن بھوکے رہنے کے بعد اُنھیں 6200 میٹر کی بلندی سے پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹر نے بچالیا۔ گوکوف اِس وقت راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
دیکھیے بی بی سی کے عبداللہ فاروقی کی ان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔