آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عمران خان: ’پویلین اینڈ‘ سے پرائم منسٹر ہاؤس تک
کرکٹ سٹار عمران خان پاکستان کے اگلے وزیرِ اعظم بننے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن ’پلے بوائے‘ تصور کیے جانے والے عمران آخر کار پاکستان کی سیاست میں اپنا لوہا منوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان کی زندگی کے نشیب و فراز جانیے اس ڈجیٹل ویڈیو۔