لاہورمیں ملی مسلم لیگ اور تحریک لبیک پاکستان

،ویڈیو کیپشنلاہور میں ملی مسلم لیگ اور تحریک لبیک پاکستان کی انتخابی صورتحال کیا ہے

بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ لاہور سے ملی مسلم لیگ اور تحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے انتخابی صورتحال بیان کر رہے ہیں۔