آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن 2018: پاکستان میں سب سے بڑا اور سب سے چھوٹا حلقہ کون سا ہے؟
پاکستان میں آج ہونے والے الیکشن ہر کسی کی توجہ کا مرکز ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے بڑا اور سب سے چھوٹا حلقہ کون سا ہے؟ سب سے زیادہ خواتین ووٹر کس حلقے میں ہیں؟ الیکشن 2018 سے جڑے چند دلچسپ حقائق دیکھیں موسٰی یاوری کی اس ویڈیو میں۔