آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن 2018: ویگو گاڑی کے بجائے گدھا گاڑی پرانتخابی مہم
پاکستان کے انتخابات سے قبل جہاں امیدوار بھرپور انتخابی مہم اور وسائل کے ذریعے ووٹروں کو رام کرنے میں مصروف ہیں وہیں سندھ کے ضلعے لاڑکانہ کے ایک آزاد امیدوار نے کم سے کم خرچ میں مقبول عوامی مہم چلائی۔ کیسے دیکھتے ہیں ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں