آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن 2018: جلسے نہیں، اب ٹاؤن ہال مباحثے ہوں گے
جوں جوں انتخابات کا دن قریب آئے گا، ریلیاں کم اور جلسے زیادہ ہوں گے۔ وہاں امیدوار کو تقریر کے ذریعے اپنی بات لوگوں تک پہنچانے کا موقع ملتا ہے۔ ایک حکمتِ عملی جو کم امیدوار اختیار کرتے ہیں وہ گھر گھر مہم کی ہے۔
لیکن ڈاکٹر عمار علی جان اور ان کے چند ہم خیال نوجوان اس تمام عمل کو مسترد کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس کی بجائے پاکستان جیسی جمہوریت میں ’ٹاؤن ہال‘ جیسے تصور کو لاگو کرنے کی ضرورت ہے۔ ’ٹاؤن ہال‘ مباحثے ہوتے کیا ہیں اور یہ کتنے مقبول ہیں، جانیے عمر دراز کی اس رپورٹ میں۔