الیکشن 2018: ’سچل سرمست کی کوئی سیاسی وابستگی نہیں‘

،ویڈیو کیپشنسندھ کی دیگر درگاہوں کی طرح سچل کے گدی نشین کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوئے

پاکستان کے صوبہ سندھ میں جہاں بڑی درگاہوں اور گدیوں کا سیاسی اثر و رسروخ ہے، وہاں ہر ضلعے میں موجود درگاہیں بھی اپنا سیاسی کردار ادا کرتی ہیں۔ سیاسی جماعتیں انہیں اولیت پر ٹکٹ بھی دیتی ہیں۔ مزارات اور سیاست کا کیا تعلق ہے، بتا رہے ہیں ریاض سہیل اپنی اس رپورٹ میں۔