آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن 2018: ’یہاں اسٹیبشلمنٹ کے بغیر کوئی بھی کام نہیں کرسکتا‘
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں خودکش حملے کے بعد سیاسی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں ہیں اور سیاسی اجتماعات کی جگہ تعزیتی اجتماعات نے لے لی ہے۔ امیدوار مذہبی شدت پسندوں اور بلوچ عسکریت پسند تنظیمیں، دونوں کی مزاحمت کا سامنا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کے لیے انتخابی مہم چلانا دشوار ہو چکا ہے۔ ریاض سہیل کی رپورٹ