آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن 2018: پاکستان میں کتنے بچے سکول جاتے ہیں؟
بی بی سی اردو نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کے سرکاری سکولوں میں کتنے بچے داخل ہیں۔
اسی سلسلے کی پہلی کڑی، ’پاکستان کے سرکاری سکول پانچ برس میں کتنے بدلے؟‘ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔