الیکشن 2018: ’ورلڈ کپ فائنل کے بعد ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا‘

،ویڈیو کیپشنلیاری میں بلاول بمقابلہ برازیل

کراچی کا علاقہ لیاری وہ واحد جگہ ہے جہاں کھیل کے لیے ان کا جذبہ ہر چیز پر سبقت لے جاتا ہے، پھر چاہے یہ سبقت یہاں کے عوام کی سیاسی وابستگی پر ہی کیوں نہ ہو۔ اس بار انتخابات اور فیفا ورلڈ کپ ایک ساتھ شروع ہونے سے لیاری کی عوام نے فٹبال کو ترجیح دی ہے۔ اس وجہ سے یہاں جگہ جگہ ورلڈ کپ میں شامل ملکوں اور ان کے کھلاڑیوں کی تصاویر سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں اور نمائندوں سے زیادہ نمایاں ہیں۔ کراچی سے سحر بلوچ کی رپورٹ۔