’دھرنے والے‘ کے در پر دھرنا

،ویڈیو کیپشنعمران خان کے اپنے ہی کارکن ان سے ناراض دکھائی دیتے ہیں

عمران خان کو ملک میں دھرنوں کی سیاست کا بانی سمجھا جاتا ہے، لیکن کئی دنوں سے ان کے گھر کے باہر ان کے ہی حامیوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ لوگ کیوں بنی گالہ آئے ہیں اور ان کے مطالبات کیا ہیں؟ ہمارے ساتھی موسٰی یاوری نے بنی گالہ کا چکر لگایا۔