کوئٹہ کہانیاں: تصویر نہیں، اپنی ’فوٹوشاپ‘ بنوائیں

'کوئٹہ کہانیاں' میں آج ملیے آصف علی سے جو کہ شہر کے ایک بارونق بازار میں اپنا ایک فوٹو سٹوڈیو چلاتے ہیں۔ اس سٹوڈیو کی مقبولیت کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ لوگ یہاں خالی ہاتھ آتے ہیں اور پھر آصف علی اپنے کیمرے اور فوٹوشاپ کی مدد سے ان کے خواب پورے کرتے ہیں۔

آصف علی کی اپنے کام میں کتنی مہارت ہے اور لوگوں میں ان کی مقبولیت کی اور کیا وجوہات ہیں؟ ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری نے ان سے ملاقات کی۔