بچوں میں کھلونا بندوقوں کا بڑھتا ہوا رجحان

پاکستان میں ہر سال عید کے موقع پر کھلونا بندوقوں کی فروخت بڑھتی ہے۔

بندوق کھلونے

،تصویر کا ذریعہZainullah Khan

،تصویر کا کیپشنپاکستان میں ہر سال عید کے موقع پر کھلونا بندوقوں کی فروخت بڑھتی ہے۔
بندوق کھلونے

،تصویر کا ذریعہZainullah Khan

،تصویر کا کیپشنآج کل کے بچوں میں کھلونا بندوقوں کے استعمال کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ ایک صحت مند بچے کے لیے اچھا ماحول اور کھیل کود کے سامان کا بندوبست نہ صرف اس بچے کے والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے بلکہ حکومت وقت پر بھی یہ ذمہ داری لاگو ہوتی ہے۔
بندوق کھلونے

،تصویر کا ذریعہZainullah Khan

،تصویر کا کیپشنبچوں کی جانب سے ایسے کھلونوں کا استعمال ان کے ذہنوں پر منفی اثر کا سبب بنتا ہے۔
بندوق کھلونے

،تصویر کا ذریعہZainullah Khan

،تصویر کا کیپشنبچوں کی ان کھلونوں میں دلچسپی کی وجہ سے دکانداروں نے رواں سال بھی بازاروں اور دکانوں میں ان کی زیادہ نمائش کی۔
بندوق کھلونے

،تصویر کا ذریعہZainullah Khan

،تصویر کا کیپشندکانداروں کے مطابق عید کے موقع پر ان کھلونوں کی مانگ باقی کھلونوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔
بندوق کھلونے

،تصویر کا ذریعہZainullah Khan

،تصویر کا کیپشنحکام کی جانب سے ان کھلونا بندوقوں کی فروخت پر عدم توجہ کے باعث دکانداروں نے بچوں کو متوجہ کرنے کے لیے یہ کھلونا نما بندوقیں ڈسپلے پر رکھی ہوتی ہیں۔
کھلونا بندوق

،تصویر کا ذریعہZainullah Khan

،تصویر کا کیپشنایک دکاندار کے مطابق یہ کھلونے طور خم بارڈر کے ذریعے چین سے پشاور کے کارخانوں مارکیٹ تک کنٹنیر میں آتے ہیں۔