آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشن گنگا ڈیم: اقتصادی جواز کم، ’سٹرٹیجک‘ اہمیت زیادہ
کشن کنگا جہلم کا ایک معاون دریا ہے جسے پاکستان میں دریائے نیلم کہا جاتا ہے۔ آج کل انڈیا اور پاکستان اس منصوبے کے حوالے سے عالمی بینک کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں۔ تنازع ہے کیا، جانیے اس رپورٹ میں۔۔۔