آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شہرِ قائد میں گاندھی کی تلاش
انڈیا کی جامعہ علی گڑھ میں حال ہی میں بانیِ پاکستان محمد علی جناح کی تصاویر ہٹانے پر حالات کشیدہ ہو گئے تھے لیکن خود جناح کے شہر کراچی میں مہاتما گاندھی سے وابستہ یادگاریں کس حال میں ہیں؟ بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل نے جاننے کی کوشش کی۔