ٹور ڈی خنجراب کے بزرگ سائیکل سوار
پاکستان کی پہلی 'ٹور ڈی خنجراب ' ریلی میں 69 سالہ خواجہ ظہیرالدین بھی ہیں جن کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ وہ سائیکلنگ کے ایک کلب ارلی برڈ رائڈرز کے بانی ہیں جو رضاکارانہ طور پر لوگوں میں صحت کی آگہی اور سائیکل چلانے کا شوق پیدا کرنے کے علاوہ اس کی تربیت دیتا ہے۔ ہارون رشید کی رپورٹ۔