آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’جنہیں پالا وہی میری جان کے دشمن بن گئے ہیں`
پاکستان میں خواتین کے جائیداد میں حصے سے متعلق واضح قوانین تو موجود ہیں، لیکن فرسودہ رسم و رواج کے تقلید کرتے ہوئے خواتین کو ان حقوق سے جبرا محروم رکھا جاتا ہے۔ خواتین کے حقِ وراثت سے متعلق قوانین کیا ہیں اور ان پر عمل کیوں نہیں ہوتا، بتا رہی ہیں فرحت جاوید